سرکاری کے ہسپتال یا بے حسی کے مراکز؟؟؟
تحریر: رشیداحمدنعیم
ریاست کے کسی بھی نظام کا اصل حسن اُس کے اداروں کے کردار سے پہچانا جاتا ہے اور اداروں میں بھی سب سے زیادہ حساس، نازک اور انسان دوست شعبہ محکمہ صحت کو سمجھا جاتا ہے۔ ایک بیمار انسان جب ہسپتال کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے…