بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔
محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد بحال کر دی۔
ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر18اور 19مئی…