jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

May 2026

مجوزہ 28 ویں آئینی ترمیم — وفاق مضبوط یا صوبائی خودمختاری کمزور؟

سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم کے مطابق پاکستان میں ایک نئی آئینی انجینئرنگ کی تیاری جاری ہے، جس کے ذریعے ملک کے وفاقی ڈھانچے کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ ترامیم آئیں تو ان کے اثرات صرف سیاست نہیں بلکہ صوبائی شناخت، وسائل اور جمہوری توازن پر…

افغانستان بدستور دہشت گردی اور منشیات کا گڑھ، خطے کو سنگین خطرات لاحق ہیں، روس

اسلام آباد(بیورورپورٹ)روس نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ افغانستان اب بھی عالمی دہشت گردی اور سرحد پار منشیات اسمگلنگ کا اہم مرکز بنا ہوا ہے، جو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے رکن ممالک اور پورے خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ…

دالبندین میں مسلح حملہ، تھانے پر قبضہ اور نذر آتش کرنے کی اطلاعات

دالبندین(نمائندہ خصوصی) ضلع چاغی کے مرکزی شہر دالبندین سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی بڑی تعداد نے شہر کے مختلف حساس مقامات پر حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید کشیدگی اور خوف و ہراس کی فضا قائم ہوگئی…

لیڈی کانسٹیبل شکیلہ اور اساتذہ پر حملے ناقابلِ برداشت ہیں، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کا قتل اور مذموم عزائم کے لیے اساتذہ کو ہدف بنانا…

کوئٹہ میں لوکل سرٹیفکیٹ کا پرنٹنگ پیپر کراچی سے پہنچ گیاآج سے باقاعدہ آغاز ہوگا

کوئٹہ(پ ر )ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ضلع کوئٹہ کے لوکل سرٹیفکیٹ پرنٹ کرنے والا خصوصی سیکیورٹی کاغذ کراچی سے کوئٹہ پہنچ گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق پیپر کی عدم دستیابی کے باعث تعطل کا شکار ہونے…

بروری پولیس کا موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بڑا کریک ڈان، دو مرکزی ملزمان گرفتار

کوئٹہ(کرائم رپورٹر )ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق کوئٹہ میں موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث عناصر کے خلاف جاری کریک ڈان کے دوران بروری پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار…

مٹی کا تیل 7 روپے 23 پیسے سستا، پٹرول پر لیوی میں کمی، ڈیزل پر مزید اضافہ

اسلام آباد(بزنس نیوز) حکومت نے مٹی کی تیل کی قیمت میں 7 روپے 23 پیسے کمی کر دی، پٹرول پر لیوی کم کر دی جبکہ ڈیزل پر لیوی مزید بڑھا دی۔ اوگرا کے جاری کردہ نو ٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 311 روپے 73 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے…

پاکستان سے روٹ ٹو مکہ اور حج پروازوں کے ذریعے مزید 6ہزار 224عازمین حج سعودیہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ(حج نیوز)پاکستان کے مختلف شہروں سے روٹ ٹو مکہ اور حج پروازوں کے ذریعے مزید 6ہزار 224عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے ، جس کے بعد ارض مقدس میں موجود پاکستانی عازمین کی مجموعی تعداد 90ہزار 976ہو گئی ہے،یہ تعداد پاکستان کے مجموعی سرکاری…

ڈیرہ بگٹی پیرکوہ کے علاقے لعلی ڈل ایریا میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک چراوہاا شدید زخمی…

ڈیرہ بگٹی (نمائندہ خصوصی)ڈیرہ بگٹی پیرکوہ کے علاقے لعلی ڈل ایریا میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک چراوہاا شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت میاں داد ولد دلی نوثانی بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی کو فوری…

کوئٹہ ‘ جناح ٹائون، ارباب ٹاون، سمنگلی اور شابو میں چوری و راہزنی عام، شہری عدم تحفظ کا شکار…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاون تھانے کی حدود میں بدامنی، چوری، راہزنی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافے نے شہریوں کو شدید پریشانی اور خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے، جبکہ شہریوں اور تاجروں کا کہنا ہے کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More