jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

May 2026

ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی امیگریشن مہریں لگوانے والے مسافرکو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی امیگریشن مہریں لگوانے والے مسافرکو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق جمعرات کو ایف آئی اے نے فلائٹ نمبر ایف زیڈ345کے ذریعے پاکستان پہنچنے والے مسافر محمد آصف کو…

مستونگ: وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی اور پرو وائس چانسلر سمیت 4 افراد اغوا

مستونگ(کرائم رپورٹر )بلوچستان کے علاقے مستونگ اور کھڈکوچہ کے درمیان مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید منظور احمد سمیت چار افراد کو اغوا کر لیا ہے۔ خاندانی…

بلوچستان میں فوت شدہ ملازمین کے کوٹے پر بھرتیاں بحال

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)کوئٹہ: حکومت بلوچستان، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) نے وفاقی آئینی عدالت (Federal Constitutional Court) کے فیصلے کی روشنی میں دورانِ ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے بچوں اور بیواں کے کوٹے پر…

تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے،چینی صدر

بیجنگ(انٹرنیشنل نیوز ) چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے، اختلافات کے باوجود دونوں ممالک کو باہمی احترام اور پر امن بقائے باہمی کے اصولوں پر…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت5 جوان شہید

راولپنڈی (آئی ایس پی آر) صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، تاہم اس شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت پاک فوج کے 5 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔…

ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن فورس کے 2اہلکار زخمی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ریسکیو عملے نے زخمیوں کو…

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا، ایک دوسرے کو گالیاں

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا ہوگئے جب کہ اجلاس ختم ہونے کے بعد پی ٹی آئی ارکان آپس میں لڑ پڑے۔ اقبال آفریدی اور جنید اکبر کے درمیان تلخ کلامی ، ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی، جنید اکبر کو ارکان ایک طرف پکڑ کر لے گئے،…

جنگ میں امریکا کے 39طیارے تباہ ہوئے، امریکی رکن کانگریس نے تسلیم کرلیا

واشنگٹن (انٹر نیشنل نیوز)امریکا کے ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے تسلیم کیا ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے۔ ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی میں خصوصی سماعت کے دوران پنٹاگان کے سی ایف او جے ہرسٹ پر سوالات کی بھرمار کردی…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالرز موصول ہوگئے

اسلام آباد(بزنس نیوز)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالرز موصول ہو گئے،اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق یہ منتقلی ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت ہوئی ہے۔ اسٹیٹ…

دہشتگردی ناکام بنانیوالے شہید شہری کی قربانی کا اعتراف،ستارہ شجاعت دینے کی منظوری

اسلام آباد(قومی خبر) خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے شہری لیاقت شہید کی قربانی کے اعتراف میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے ستارہ شجاعت دینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سفارش پر صدر آصف زرداری نے لیاقت شہید کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More