حج۔۔۔روحانیت و مساوات اور عالمی اخوت کا عظیم مظہر
تحریر: رشید احمد نعیم
اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں حج کو ایک منفرد اور عظیم مقام حاصل ہے۔ یہ محض عبادت نہیں بلکہ روحانی تربیت، انسانی مساوات، عالمگیر اخوت اور مومن کے قلب و باطن کی تطہیر کا ایسا جامع نظام ہے جس کی مثال دنیا کے کسی مذہب…