jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

May 2026

کچے کے ڈاکوں سے 11 سالہ بچی بحفاظت بازیاب، اہلِ خانہ اور علاقے میں خوشی کی لہر

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )کچے کے ڈاکوں کی قید میں موجود 11 سالہ معصوم بچی بحفاظت بازیاب ہو گئی ہے، جس کے بعد بچی کے اہلِ خانہ اور پورے علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، معصوم بچی کے اغوا کے خلاف کوئٹہ اور دیگر پشتون…

کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ، 27 افراد شہید 70 زخمی، امدادی آپریشن جاری

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) — 24 مئی 2026 بروز اتوار صبح کوئٹہ کے چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک شدید دھماکہ ہوا، جس سے دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور علاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آواز شہر کے مختلف علاقوں میں سنی…

بلوچستا میں خطر اک ہیٹ ویو کا ہائی الرٹ، کئی اضلاع میں پارہ 50 ڈگری تک جا ے کا خدشہ

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )محکمہ موسمیات ے بلوچستا کے بیشتر اضلاع میں شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 25 مئی سے صوبے کے میدا ی اور گرم علاقے خطر اک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں È سکتے ہیں۔ بالائی فضا میں طاقتور…

ریکوڈک اور سیندک کو ضلع چاغی سے الگ کرنا عوامی حق پر ضرب ہے، چاغی کو تقسیم کرنے کے بجائے دو حلقوں…

چاغی: ضلع چاغی کے عوامی حلقوں نے ریکوڈک اور سائندک کو ضلع چاغی سے الگ کرکے کسی نئے انتظامی یونٹ، خصوصاً ضلع تفتان یا ماشکیل کے ساتھ منسلک کرنے کی مبینہ تجویز کو چاغی کے عوام کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع چاغی کو تقسیم…

ہرنائی: پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ملک شین گل ترین مبینہ طور پر اغوا

ہرنائی/مانگی: مقامی ذرائع کے مطابق ضلع ہرنائی سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ملک شین گل ترین کو نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ مانگی کے مقام پر پیش آیا، جہاں…

بسیمہ، بلوچستان میں 3.2 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) — جمعہ 23 مئی 2026 کو صبح 09:15 بجے پاکستان کے وقت بلوچستان کے ضلع بسیمہ سے 30 کلومیٹر جنوب مغرب میں 3.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) اسلام آباد کے مطابق زلزلے کا مرکز 27.74 ڈگری…

بلوچستان میں 3 نئے اضلاع اور 1 نیا ڈویژن منظور

بلوچستان کابینہ نے کوئٹہ میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں انتظامی تقسیم میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔ اہم نکات: 1. نئے اضلاع: کوئٹہ کوئٹہ ایسٹ اور کوئٹہ ویسٹ میں تقسیم کیا گیا۔ چاغی سے تفتان اور خضدار سے وڈھ کو…

کوئٹہ میں عیدالاضحی کی مویشی منڈیاں سج گئیں، قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عیدالاضحی سے پانچ روز قبل ہی شہر بھر میں مویشی منڈیاں سج گئی ہیں جہاں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت زور و شور سے جاری ہے۔ تاہم اس سال جانوروں کی قیمتوں میں ہونے والے غیر معمولی اور بے…

تحریک انصاف کے اراکین اُٹھ جائیں تو یہ کورم پورا نہیں ہوسکتا،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحریک انصاف کے یہ اراکین اُٹھ جائیں…

این ڈی ایم اے کا 26 سے 31 مئی تک ملک بھر میں بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد....... نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے 26 سے 31 مئی تک ملک بھر میں متوقع موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے، جس میں بارشوں، ژالہ باری، سیلابی صورتحال، لینڈ سلائیڈنگ اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More